the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد -9 -دسمبر  {اعتماد نیوز}

ملک بھر میں شاید یہ خبر میڈیا کی سرخیاں بننے سے محتاج رہ جائے یا شاید چنئی کی سیلاب کے زد میں میڈیا کی نگاہیں اس طرف نہ پڑیں لیکن مہاراشٹر کے مراٹھواڑا میں ایک ہفتے میں 27 کسانوں نے  خودکشی کر لی کیونکہ خشک کی وجہ سے انکی فصلیں تباہ ہو چکی تھیں.

غریب کسانوں اور ان کے خاندانوں کے سامنے روزی روٹی جانے کی وجہ سے بھوکے مرنے کی نوبت آ چکی تھی. ایسا نہیں ہے کہ مہاراشٹر میں یہ سلسلہ پہلی بار ہوا ہے، بلکہ خشک سے



متاثر ہوکر مراٹھواڑا میں اس سال ایک ہزار سے زیادہ کسان اپنی جان دے چکے ہیں.

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق مراٹھواڑا میں جان دینے والے کسانوں کے اعداد و شمار منگل کی شام تک 1024 تک پہنچ چکے تھے.یہ بات جان کر آپکو خود تعجب ہوگا کہ یہ وہ علاقہ ہے جہاں سے  ریاست کی بااثر وزیر اور سابق مرکزی وزیر گوپی ناتھ منڈے کی بیٹی پنکجا منڈے اسی علاقے سے نمائندے ہیں.

ان حلقہ بیڈ میں ہی سب سے زیادہ 286 کسان خود کشی کر چکے ہیں جبکہ ناندیڈ میں 177 اور اوسماناباد میں 154 کسان حکومت سے بھی آخری امید  ٹوٹنے کے بعد موت کو گلے لگا چکے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.